: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 10 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے بیانا تحصیل میں آج ہائی ٹنشن
تار کی زد میں آنے سے ایک لڑکی اور ایک بزرگ عورت کی موت ہوگئی جبکہ اس
حادثہ میں دس افراد جھلس گئے۔ پولیس کنٹرول روم کے
مطابق مذکورہ ضلع کے بھونٹ گاؤں کے چند شردھالو آج ایک
ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہوکر بیانا تحصیل میں واقع کیلا دیوی جھیل کا باڑا
جارہے تھے۔ٹریکٹر ٹرالی میں دیوی ماں کی مورتی رکھی ہوئی تھی اور ڈی جے بج رہا تھا ۔